: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،1جولائی(ایجنسی) تلنگانہ اور آندھراپردیش کے انٹرمیڈیٹ سال اول اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج 2 جولائی کو جاری کئے جائیں گے جس کیلئے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی جانب سے تمام انتظامات
مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ سکریٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن رام شنکر نائک نے کہا ہے کہ کل 11 بجے دن دفتر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن میں نتائج جاری کئے جائیں گے ۔